MyCancerTherapy میں خوش آمدید

کینسر کے مریضوں کیلئے ویڈیو معلومات کا پورٹل

یہ ویب سائٹ کینسر کے علاج، بشمول ضمنی اثرات، علاج کی قسموں اور یومیہ زندگی پر پڑنے والے اثرات کے اہم پہلوؤں پر آپ کو کلیدی معلومات فراہم کرتی ہے۔ یہ معلومات 17 زبانوں میں دستیاب ہے؛ لہذا ذیل میں اپنی ترجیحی زبان منتخب کریں۔

اس ویب سائٹ کا مقصد آپ کے معالجاتی سفر میں ایک بہتر سمجھ بوجھ کے ساتھ آپ کی اعانت کرنا ہے۔ اہم عنوانات کو بتانے کے لیے کئی ایک طبی الفاظ ذکر کیے جائیں گے اور ان پر گفتگو ہوگی۔ یہ الفاظ جلی اور ترچھے ہوں گے، جیسے کیموتھیراپی، تاکہ آپ اس صفحہ کے نچلے حصے میں موجود فرہنگ میں اس کا معنی آسانی سے تلاش کر لیں۔

براہ کرم اپنی زبانی چنیں
اردو